Link to POST with SUMMARY :خلاصہ
(جنو ری 2014)
(ڈاکٹر اسعد زمان صاحب بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ بعد ازاں آپ نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس اسلام آباد کے وائس چانسلر کی حیثیت سے نشست سنبھالی اور تا حال پائیڈ کے وسی کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔)