ایس بی ایس اردو ماضی کے یادگار انٹرویوزپر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز روشن ستارے کے نام سے پیش کر رہا ہے۔ آرکائیو سے انتخاب میں جون 2014 میں آسٹریلین کنسرٹ میں آمد کے موقعے پر معروف گلوکار عدنان سمیع خان سے کی گئی باتیں اور خوبصورت گیت سنئے۔
See All 6 Episodes of "Personality of the Month - معروف شخصیات کی ذاتی کہانیوں کا سلسلہ"