Pakistan Gas Price Afghan Taliban PakistanArmy Health Insurance
- افواج پاکستان کی قیادت مذاکرات کے ذریعے افغانستان میں امریکا کے مفادات کے حصول کو یقینی بنارہی ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی التجاؤں کو نظر انداز کررہی ہے
۔ہیلتھ انشورنس کارڈ لوگوں کے لیے صحت کی سہولیات کومہنگاکرےگا اور انشورنس کمپنیوں اور نجی اسپتالوں کی آمدن میں اضافے کا باعث بنے گا
- کمر توڑ گیس بِلز کی وجہ پاکستان کا سرمایہ دارانہ نظام ہے
www.fb.com/1independentpak