لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل پہ لکھا ہے جب ظلم و ستم کے کوہِ گراں روئی کی طرح اڑ جائیں گے ہم محکوموں کے پاؤں تلے جب دھرتی دھڑ دھڑ ڈھڑکے گی اور اہلِ حکم کے سر اوپر جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
ہم دیکھیں گے
خون پِھر خون ہے – ساحر لدھیانوی.
ظلم پِھر ظلم ہے ، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پِھر خون ہے ، ٹپکے گا تو جم جائیگا
خاکِ صحرا پہ جمے یا کفِ قاتل پہ جمے فرقِ انصاف پہ یا پا ۓ سلاسل پہ جمے تیغِ بے داد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمے خون پِھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
Revolutionary poetry by Faiz Ahmed Faiz بول، کہ لب آزاد ہیں تیرے بول، زباں اب تک تیری ہے تیرا ستواں جسم ہے تیرا بول، کہ جان اب تک تیری ہے دیکھ کہ آہن گر کی دکاں میں تند ہیں شعلے سرخ ہے آہن کھلنے لگے قفلوں کے دھانے پھیلا ہر اک زنجیر کا دامن بول، یہ تھوڑا وقت بہت ہے جسم و زباں کی موت سے پہلے بول، کہ سچ زندہ ہے اب تک بول، جو کچھ کہنا ہے کہہ لے
فیض احمد فیض
General introduction to start with. Please bear with us. We are just humans not pros. But Kashmir matters to us the most in the world. Beyond logic, reason and even religion. For the freedom of Kashmir.
Introduction to FreesomRadioKashmir, we are a fusion of rock and fight for freedom. We rock for a cause and the cause the Kashmir